ولی فقیہ

iqna

IQNA

ٹیگس
حجت‌الاسلام عبدالفتاح نواب:
ایکنا: امور حج و زیارات میں ولی فقیه کے نمایندے نے تاکید کی ہے کہ اربعین میں نماز پر توجہ خصوصی ہونی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3516882    تاریخ اشاعت : 2024/08/07

ایکنا: آیت‌الله سیدمحمدعلی آل‌هاشم، مشرقی آذربائجان میں نماینده ولی‌فقیه ایکنا کے اعزازی ممبر تھے جو شہادت پر فائز ہویے۔
خبر کا کوڈ: 3516425    تاریخ اشاعت : 2024/05/21

نماینده ولی فقیه:
ایکنا: حجت‌الاسلام والمسلمین سیدعبدالفتاح نواب کا کہنا تھا کہ مشرکین سے بیزاری کے اظھار کے لیے حضرت ابراهیم(ع) کی سیرت کا درک کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3516411    تاریخ اشاعت : 2024/05/19

ایرانی شہر کھگیلویہ و بویراحمد میں نمائندہ ولی فقیہ:
اِمام جمعہ شہر یاسوج نے کہا کہ 80 سالہ بزرگ سنی عالم دین کا جرم کیا تھا؟ ان کا شیعہ اور سنی کے درمیان اتحاد و وحدت اور دشمنوں کے دھوکے میں نہ آنے کے سوا کوئی جرم نہیں تھا۔
خبر کا کوڈ: 3513330    تاریخ اشاعت : 2022/12/11

ایکنا تہران- روس کے ایک مسیحی جوان نے ایران کے شہر سمنان میں نمائندہ ولی فقیہ کے دفتر میں جا کر دینِ اسلام قبول کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 3512696    تاریخ اشاعت : 2022/09/11

نمایندہ ولی فقیہ
حجۃ الاسلام و المسلمین فلاحتی نے کہا کہ حقائق کی عکاسی کرنا اور اہم اور بنیادی مطالب کو لوگوں تک پہنچانا اور خبروں کو تاثیر پزیر بنانا یہ وہ اہم نکات ہیں کہ جن پر آپ طلباء کو بطور صحافی توجہ دینی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3511317    تاریخ اشاعت : 2022/02/15